Brick Laboratories

Brick Colic Drops

(4 customer reviews)

150

What is Brick Colic

Brick Colic is a balanced combination of two groups of medicinal herbs….

  • First group contains cinnamon, cardamom, fennel, & zingiber, comprises of  volatile oils and posses carminative, stomachic and antiseptic actions.
  • Second group contains hyoscyamus and valerian having antispasmodic and sedative action.
  • Within therapeutic dose, this combination has potent synergistic effects, which are much better as compared to the effects of single herb.

Brick Colic is unique in its property that being an antispasmodic it never produces distension and flatulence as some synthetic antispasmodics do, because its volatile oil group immediately relieves this condition. Brick Colic is very helpful especially in weak children to treat anorexia (loss of appetite) and general health.

Where Brick Colic works?

It is quite useful in acute and chronic dyspepsia, intestinal colic, flatulence, nausea, vomiting, halitosis and loss of appetite usually felt by a patient with gastrointestinal disturbance.

Brick Colic drops could be used without any harm especially in infants.

How does Brick Colic work?

Its first group comprises of volatile oils, which exert a mild irritant action on mucous membranes of the mouth and digestive tract, which induces a felling of warmth and increases salivation. Hence their use as carminative. Parasympatholitic properties of hyoscyamus cause relaxation of organs containing smooth muscle, particularly in the region of gastrointestinal tract.

What are unwanted effects of Brick Colic?

No side effects & adverse reactions are reported within therapeutic dose. In case of overdose flushing of face & extremities may happen, which subsides spontaneously after sometime.

What amount to be taken?

Adults: One to two tablespoonfuls three times a day preferably after meals.

Infants & Children: One drops per Kg body weight of child, if symptoms persist drug may be repeated after 15 minutes.

Brick Colic is entirely safe even if used for a longer period, in chronic cases Brick Colic must be taken at least for 10 days get beneficial results.

How supplied?

Syrup: 60 and 100 ml bottle.

Drops: 20 ml dropper bottle.

 

برک کالک کیا ہے

ایک اچھی دوا کا انتخاب کرتے وقت سب سے اہم بات جس کا خیال رکھنا انتہائی ضرور ی ہوتا ہے وہ یہ کہ دواء ہر قسم کے ناپسندیدہ اور زہریلے اثرات سے پاک ہو۔ اس بات کی اہمیت اس وقت اور بھی زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ جب یہ دواءنومولود بچوں میں استعمال ہونے والی ہو اور مریض کی اکثر ضرورت ہونے کی وجہ سے اس کا معمول تک بن سکتی ہو، اسی خاصیت کی حامل ہونے کی وجہ سے برک کالک، بدہضمی، پیٹ درد، اپھارہ اور دیگر کئی ایک روزمرہ دیکھے جانیوالے امراض میں ایک لا جواب دوا ہے۔ بلکہ یہ دواء لا محدود مدت کیلئے بغیر کسی خطرہ کے استعمال کی جاسکتی ہے، یہاں تک کہ اس کے اکثر اجزاء اپنے مفید اثرات اور غیر سمی ہونے کی وجہ سے صدیوں سے انسانی خوراک تک میں استعمال کئے جا رہے ہیں۔ برک کالک چند ایک ایسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے جو مدت طویل سے آنتوں اور معدے کے افعال کو درست کرنے کے سلسلے میں بے شمار ڈاکٹروں اور مستند اطباء کے ہاں اپنی اعلیٰ کارکردگی کی وجہ سے شہرت یافتہ ہیں۔ آپ کی یاد آوری کیلئے ان کے مختصر کوائف یہاں درج کئے جاتے ہیں۔

گروپ اول:

الائچی خورد، دارچینی، زنجبیل اور سونف جو کہ کاسر ریاح ہونے کی خصوصیت رکھتیں ہیں۔

گروپ دوئم:

اجوائن خراسانی اور سنبل الطیب جو کہ دافع تشنج اور مسکن اثرات کی حامل ہیں۔

برک کالک کا طریقہ عمل:

ا-  گروپ اول ان جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے جو کہ اپنے فراری روغنوں کی وجہ سے مؤثر ہوتیں ہیں۔ یہ کاسر ریاح ہونے کے ساتھ ساتھ جراثیم کش بھی ثابت ہوئیں ہیں۔ یہ فراری روغن معدہ اور آنتوں کے افعال کو تیز کرتے ہیں اور ہلکے سے مخرش ہونے کی وجہ سے فوراً ریاح کو خارج کردیتے ہیں۔ اسی وجہ سے برک کالک سیرپ اور خصوصاً ڈراپس چند ثانیوں میں ریح سے ہونے والی پیٹ درد رفع کردیتے ہیں۔ جبکہ عام انگریزی ادویات صرف دافع تشنج ہونے کی وجہ سے اپھارہ میں اضافہ کا باعث بن سکتیں ہیں۔

ب-  گروپ دوئم میں شامل دونوں اجزاء کا مناسب مقدار میں اکٹھے استعمال کی وجہ سے ان کا مجموعی اثر بحیثیت دافع تشنج اور مسکن ان کے علیحدہ علیحدہ اثر کی نسبت بہت قوی ہوگیا ہے۔ ان دو کے مسکن اثرات پیٹ کے امراض میں مبتلا مریض کو خصوصاً جب وہ بچہ ہو، پرسکون بنا کر حالات پر قابو پانے میں طبیب کے مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

برک کالک کہاں استعمال کرنا چاہیے:

  فوری پیدا ہونے والی اور دیرینہ بدہضمی، انتڑیوں اور معدہ کی درد، اپھارہ، متلی، قئے اور بدہضمی کی وجہ سے بھوک میں کی کمی۔

برک کالک کے ممکن ناپسندیدہ اثرات: مقررہ اور مجوزہ مقدار خوراک میںکسی قسم کے برے اثرات یا ناپسندیدہ محسوسات نہیں پائے گئے۔

مقدار خوراک:

برک کالک سیرپ: ایک سے دو بھرے ہوئے کھانے والا چمچ دن میں تین مرتبہ۔ کھانے کے بعد
برک کالک ڈراپس : ایک قطرہ فی کلو گرام بچے کے جسمانی وزن کے لحاظ سے دن میں تین مرتبہ۔

شدت مرض میں اگر پیٹ درد رفع نہ ہو تو پندرہ منٹ کے اندر دواء کا استعمال دھرایا جا سکتا ہے، دیرینہ امراض میں پائیدار نتائج کے حصول کیلئے دوا کا استعمال کم از کم دس دن کرناچاہیے۔ عمل ہاضمہ کو تیز کرنے کی وجہ سے برک کالک سیرپ اور ڈراپس بھوک بڑھاتے ہیں یوں صحیح مقدار میں غذا استعمال کرنے کی وجہ سے مریض، خصوصاً لاغر بچے تندرست نظر آنے لگتے ہیں۔

ڈراپس:۲۰ ملی لیٹر ڈراپر بوتل۔

 

 

Always natural in Origin

Brick Laboratories Unani (Pvt) Ltd.

5-A Ahbab Colony, 12 km Multan Road, Lahore-Pakistan.

An ISO 9001, 14001, 22000 & Halal Certified Company

Additional information

Dimensions 3.6 × 2.5 × 8 cm
4 reviews for Brick Colic Drops
  1. Rizwan Javed

    بچوں میں پیٹ درد میں انتہائی مفید اور محفوظ ہے

  2. Muhammad Nawaz

    Best for Colic Deases.

  3. BABAR KHURSHEED

    one of the best medicine for kids as stomach pain

  4. khuzaimah

    i used colic sometimes it is very useful for new born baby`s

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *